ملتان، وین، کاراورموٹرسائیکل میں ٹکر،6 افراد جاں بحق، متعدد زخمی ہو گئے۔
ریسکیوحکام کے مطابق ملتان حادثے میں8 افراد زخمی جبکہ 4 شدید زخمی ہوئے ہیں جس کو نشتراسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
نئی دہلی کے ریلوے اسٹیشن پر بھگدڑ، 15 افراد ہلاک، متعدد زخمی
خیال رہے کہ بھارت کے شہرنئی دہلی کے ریلوے اسٹیشن پر بھگدڑ، 15 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے تھے۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہندوستان کے شہرنئی دہلی کے ریلوے اسٹیشن پر مرنے والوں میں10 خواتین اور 3 بچے شامل ہیں۔