بلوچستان: کوئٹہ سے لاہور جانے والی بس پر فائرنگ، شناخت کے بعد سات مسافر ہلاک

بلوچستان کے ضلع بارکھان میں منگل اور بدھ کی درمیانی شب نامعلوم مسلح افراد نے سات مسافروں کو شناخت کے بعد فائرنگ کرکے ہلاک کر دیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر بارکھان کا کہنا ہے کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق ہلاک ہونے والے مسافروں کا تعلق پنجاب سے تھا۔
  • خیبر پختونخوا حکومت کا شرپسندوں کے خلاف کارروائی سے قبل لوئر کرم کے چار گاؤں خالی کروانے کا فیصلہ
  • ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ یوکرین بہت پہلے ہی جنگ ختم کرنے کے لیے 'ڈیل' کر سکتا تھا
  • سعودی عرب میں روس اور امریکہ کے درمیان ہونے والے مذاکرات کا پہلا دور ختم
  • روسی صدر پوتن کے فارن پالیسی ایڈوائزر یوری اشاکوف کا کہنا ہے کہ 'ہم اس حد تک متفق ہوئے ہیں کہ جلد مذاکرات کے لیے امن کاروں کی ایک علیحدہ ٹیم آپس میں ملاقات کرے گی'
  • کریملن کا کہنا ہے کہ اگر ضروری ہوا تو روس کے صدر ولادیمیر پوتن اپنے یوکرینی ہم منصب ولادیمیر زیلنسکی سے بات کرنے کے لیے تیار ہیں

بلوچستان: کوئٹہ سے لاہور جانے والی بس پر فائرنگ، شناخت کے بعد سات مسافر ہلاک


News Source

مزید خبریں

BBC
مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.