امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بحریہ کی سربراہ اور ائیر فورس وائس چیف آف سٹاف کے علاوہ امریکی فوج کے سب سے بڑے عہدے پر براجمان چیئرمین آف دی جائنٹ چیفس آف سٹاف جنرل سی کیو براؤن کو بھی ان کے عہدے سے برطرف کر دیا ہے۔
- حماس نے دو اسرائیلی قیدیوں کو رہا کر دیا
- امریکی فوج میں برطرفیاں، صدر ٹرمپ نے اعلیٰ ترین جنرل کو بھی ان کے عہدے سے ہٹا دیا۔
- امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ فرانس کے صدر ایمینوئل میخواں اور برطانیہ کے وزیراعظم کیئر سٹارمر نے یوکرین میں جنگ کے خاتمے کے لیے کچھ نہیں کیا ہے
- کرک میں دہشت گردی کے خلاف کارروائی میں چھ شدت پسند ہلاک کر دیے گئے ہیں
- روس اور امریکہ کے درمیان ’ہر سطح پر‘ مذاکرات بحال ہوں گے: کریملن کے ترجمان
- کوئٹہ میں گذشتہ شب تشدد کے دو مختلف واقعات میں دو پولیس اہلکاروں سمیت تین افراد ہلاک ہوگئے ہیں
- اسرائیلی فوج کا دعویٰ غلط ثابت ہوا، شری بیبس کے خاندان نے ان کی لاش کی تصدیق کر دی
امریکی فوج میں برطرفیاں، صدر ٹرمپ نے اعلیٰ ترین جنرل کو بھی عہدے سے ہٹا دیا