میچ اچھا ہونا چاہیے، جو مرضی جیتے،بھارتی صحافی چندرا شیکھر

image

بھارتی صحافی چندرا شیکھر کا کہنا ہے کہ میچ اچھا ہونا چاہیے چاہے جو مرضی جیتے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمارا بیسٹ بالر ارشدیپ سنگھ ہے،اگر یہ میچ لاہور یا کراچی میں ہوتا تو کافی مزہ آتا۔

اٹلی کی طرز پر جدید ڈیری فارمنگ،دودھ اور پنیر کی پیداوار کا نظام متعارف کرانے کا فیصلہ

نسیم شاہ پاکستان کے بہت اہم بالر ہیں،پاکستان کے لیے روہت شرما کو جلد آوٹ کرنا بہت اہم ہے، دوسری جانب سابق پاکستانی کپتان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ کلدیپ ہمیشہ پاکستان کے لیے مشکل رہا ہے۔

جب بلے باز بالر کی گیندوں کو صحیح طریقے سے نہ سمجھ پائے، تو وہ بلے باز کے لیے خطرہ بنتا ہے۔

سابق بھارتی کپتان سنیل گواسکر نے کہا کہ ہاردک پانڈیا نے اہم وکٹیں لیں،بھارتی کپتان کے پاس بہترین آل رائونڈرز موجود ہیں جو اس ٹیم کو مضبوط بناتی ہے۔

عام آدمی کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب ٹرانسپلانٹ پروگرام کا آغاز

پاور پلے میں جلد بازی کی ضرورت نہیں،بھارت پہلے دس اوور میں ہر اوور میں 5 رنز بنائے۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.