ایک جگہ پر کھیلنے سے بھارت کو بڑا فائدہ ہے۔۔ پیٹ کمنز کی آئی سی سی پر شدید تنقید! کیا کچھ کہہ دیا؟

image

بھارت کے چیمپئنز ٹرافی کے اپنے تمام میچ دبئی میں کھیلنے پر آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز آئی سی سی پر برس پڑے۔

بھارت کے ایک وینیو پر کھیلنے پر پیٹ کمنز نے کہا کہ بھارت کو ایک وینیو پر کھیلنے سے بہت بڑا فائدہ حاصل ہے ، بھارت کی ٹیم پہلے ہی بہت مضبوط دکھائی دیتی ہے۔

نیوزی لینڈ فاتح،دفاعی چیمپئن پاکستان چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہوگیا

خیال رہے کہ پیٹ کمنز فی الحال ایکشن میں دکھائی نہیں دے رہے، انجری کی وجہ سے وہ چیمپئنز ٹرافی کا حصہ نہیں ہیں اور ان کی جگہ اسٹیو اسمتھ کپتانی کر رہے ہیں۔

چیمپئنز ٹرافی میں بھارتی ٹیم اپنے تمام میچز دبئی میں کھیل رہی ہے جبکہ گروپ میچز کے لیے دیگر ٹیموں کو  دبئی کا سفر کرنا پڑتا ہے۔

About the Author:

مزید خبریں
کھیلوں کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.