جمعے کو وائٹ ہاؤس میں میڈیا نمائندوں کے سامنے ہونے والی بات چیت میں اس وقت ماحول گرم ہوا جب صدر ٹرمپ نے یوکرینی صدر سے کہا کہ ’روس کے ساتھ معاہدہ کریں ورنہ ہم پیچھے ہٹ جائیں گے‘۔ وائٹ ہاؤس نے تصدیق کی ہے کہ معدنیات سے متعلق معاہدے پر بھی دستخط نہیں ہوئے۔
- امریکی صدر ٹرمپ اور یوکرینی صدر زیلنسکی کے درمیان وائٹ ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں سخت جملوں کے تبادلے ہوئے جس کے بعد صدر زیلنسکی وائٹ ہاؤس سے اٹھ کر چلے گئے
- 'زیلنسکی نے امریکہ کی توہین کی، جب امن کے لیے تیار ہوں واپس آ سکتے ہیں': صدر ٹرمپ
- صدر زیلنسکی نے کہاہے کہمذاکرات کی میز پر روسی صدر ولادیمیر پوتن کے ساتھ 'کوئی سمجھوتہ' نہیں ہونا چاہیے
- خیبر پختونخوا کے ضلع نوشہرہ میں واقع دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کی مسجد میں ہونے والے ممکنہ خودکش دھماکے کے نتیجے میں کم از کم چھ افراد ہلاک ہو گئے ہیں جن میں جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) سمیع الحق گروپ کے سربراہ مولانا حامد الحق بھی شامل ہیں
وائٹ ہاؤس میں تکرار: ’زیلنسکی نے امریکہ کی توہین کی‘ صدر ٹرمپ