وزیراعظم شہبازشریف سے روس کے 6 رکنی وفد کی ملاقات

image

وزیراعظم شہبازشریف سے روس کے اول نائب وزیر برائے توانائی کی 6 رکنی وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔

وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان روس کیساتھ تعلقات مزید مضبوط بنانے کا خواہاں ہے، روس کیساتھ سفارتی، تجارتی اور سرمایہ کاری کے روابط کو مزید بڑھانے کے خواہاں ہیں۔

وائٹ ہاؤس میں ٹرمپ اور زیلنسکی ملاقات میں تکرار، مشترکہ پریس کانفرنس منسوخ

انہوں نے کہا کہ روسی صدر سے شنگھائی تعاون تنظیم سربراہی اجلاس کے موقع پر ہونے والی ملاقات نہایت مفید رہی، پاکستان اور روس کے درمیان توانائی اور دیگر شعبوں میں تعاون کی بے پناہ استعداد موجود ہے۔

روسی اول نائب وزیر توانائی  نے کہا کہ روس پاکستان کے ساتھ توانائی کے شعبے میں تعاون بڑھانے کا خواہاں ہے، روسی اول نائب وزیر برائے توانائی نے شاندار میزبانی پر حکومت پاکستان کا شکریہ ادا کیا۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.