یوکرین کے ساتھ انٹیلیجنس معلومات کا تبادلہ بھی معطل کر دیا ہے: امریکی حکام کی تصدیق

اعلیٰ امریکی حکام نے تصدیق کی ہے کہ امریکا نے فوجی امداد معطل کرنے کے علاوہ یوکرین کے ساتھ انٹیلیجنس معلومات کا تبادلہ بھی معطل کر دیا ہے۔
  • اعلیٰ امریکی حکام نے تصدیق کی ہے کہ امریکا نے فوجی امداد معطل کرنے کے علاوہ یوکرین کے ساتھ انٹیلیجنس معلومات کا تبادلہ بھی معطل کر دیا ہے۔
  • امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے تجارتی ٹیکس کو بڑھائے جانے کے بعد چین نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کسی بھی قسم کی جنگ لڑنے کے لیے تیار ہے۔
  • پاکستانی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ گذشتہ روز بنوں میں ہونے والے حملے میں افغان شہریوں کے ملوث ہونے کے واضح ثبوت ہیں۔
  • اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے جامعہ حفصہ کا کچھ حصہ گرائے جانےکے بعد مدرسے کی نگران امّ حسان کو انسداد دہشتگردی کی عدالت نے ضمانت بعداز گرفتاری پر رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔
  • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان سے انخلا کے دوران امریکی فوج پر ہونے والے حملے کے مرکزی ملزم کی گرفتاری پر حکومتِ پاکستان کا 'خصوصی' شکریہ ادا کیا ہے
  • یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے وائٹ ہاؤس میں ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ملاقات کے دوران ہونے والی بدمزگی پر شرمندگی کا اظہار کیا ہے۔
  • جسٹن ٹروڈو نے ڈونلڈ ٹرمپ کے کینیڈین مصنوعات پر ٹیرف کے فیصلے کو 'بیوقوفانہ اقدام' قرار دے دیا۔

یوکرین کے ساتھ انٹیلیجنس معلومات کا تبادلہ بھی معطل کر دیا ہے: امریکی حکام کی تصدیق


News Source

مزید خبریں

BBC
مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.