’مذاکرات پر اصرار کرنے والی ہٹ دھرم حکومتیں مسائل کا حل نہیں بلکہ برتری چاہتی ہیں‘: ٹرمپ کے خط کے بعد ایران کے رہبرِ اعلیٰ کا بیان

جمعے کو فوکس نیوز کو دیے گئے ایک انٹرویو میں صدر ٹرمپ نے کہا تھا کہ انھوں نے ایران کے رہبرِ اعلیٰ کو ایک خط لکھ کر مذاکرات کی دعوت دی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ’میں ایران کے ساتھ مذاکرات اور اس کے نتیجے میں کسی معاہدے تک پہنچنے کو ترجیح دوں گا۔‘
  • ایران کے رہبرِ اعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ نے مذاکرات پر اصرار کرنے والی 'ہٹ دھرم حکومتوں' پر تنقید کرتے ہوئے یورپی ممالک کو 'بے شرم اور اندھا' قرار دیا ہے کیونکہ انھوں نے جوہری معاہدے پر علمدرآمد نہ کرنے پر تہران پر تنقید کی تھی۔
  • امریکی محکمہ خارجہ نے 'دہشتگردی' اور 'متوقع مسلح تنازع' کے پیشِ نظر اپنے شہریوں کو پاکستان کی طرف سفر کرنے کے ارادوں پر نظرِ ثانی کرنے کی تجویز دی ہے۔
  • محکمہ انسداد دہشت گردی نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر پنجاب کے مختلف شہروں میں سے 10 شدت پسندوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ گرفتار ہونے والوں میں سے دو شدت پسند کا تعلق ٹی ٹی پی سے ہے جنھیں بارودی مواد سمیت گرفتار کیا گیا ہے۔
  • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امن کی کوششوں کے دوران روس کے مقابلے میں انھیں یوکرین سے نمٹنا زیادہ محسوس ہو رہا ہے۔
  • صدر ٹرمپ کی ایران کے رہبر اعلیٰ کو جوہری معاہدے پر مذاکرات کی دعوت: 'امید ہے آپ بات چیت پر تیار ہو جائیں گے، یہی ایران کے لیے بہتر ہو گا'
  • امریکی امداد کی معطلی کے بعد روس کا بڑا حملہ: یوکرین کی جانب سے حملہ پسپا کرنے کے لیے پہلی مرتبہ فرانسیسی میراج طیاروں کا استعمال

’مذاکرات پر اصرار کرنے والی ہٹ دھرم حکومتیں مسائل کا حل نہیں بلکہ برتری چاہتی ہیں‘: ٹرمپ کے خط کے بعد ایران کے رہبرِ اعلیٰ کا بیان


News Source

مزید خبریں

BBC
مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.