سربراہ خارجہ پالیسی کاجا کالس نے کہا ہے کہ یورپی یونین کا شام اوراس کے پڑوسیوں کے لیے 6.3 ارب ڈالر دینے کا وعدہ ہے۔
یورپی یونین کی اعلی نمائندہ برائے خارجہ اموروسلامتی پالیسی کاجا کالس نے کہا کہ یہ منتقلی اہم وقت میں شام کی مدد کرے گی اور زمینی ضرورتوں کو پورا کرے گی۔
یمن کے شہروں صنعا اور حدیدہ میں امریکی طیاروں کی بمباری ، 77 شہری جاں بحق
میڈیا رپورٹس کے مطابق اٹلی اور اسپین نے یوکرین کیلئے یورپی یونین کے 43 ارب ڈالر فوجی امداد کے پیکج کی مخالفت کر دی۔
یورپی یونین کے اس پیکج میں ہر ملک کو اپنی حجم کے حساب سے حصہ ڈالنا ہے، یورپی یونین نے 2024 میں یوکرین کی 20 ارب یورو کی مدد کی تھی۔