وزیراعلیٰ پنجاب کا جناح اسپتال کا دورہ،شکایات پر پرنسپل اور ایم ایس کو معطل کر نے کا حکم

image

وزیر اعلیٰ پنجاب نے جناح اسپتال کا دورہ کیا جہاں شہریوں نےشکایات کے انبار لگا دیئے،مریم نواز نے ایکشن لیتے ہوئے پرنسپل اور ایم ایس کومعطل کر نے کا حکم جاری کردیا۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے میڈیسن اسٹور کا بھی معائنہ کیا،میڈیسن اسٹور میں ادویات موجود ہونے کے باوجود مریضوں کو محروم رکھنے پر برہمی کااظہار کیا۔

سونا 600روپےمہنگا،فی تولہ 3لاکھ 18ہزار600روپےتک جا پہنچا

وزیراعلی ٰپنجاب مریم نواز شریف نے جناح اسپتال کے ایمرجنسی وارڈ کا بھی دورہ کیا،انہوں نے ایمرجنسی میں مریضوں اور تیمارداروں سے بات چیت کی،میڈیسن اور طبی ٹیسٹ کے بارےمیں دریافت کیا۔

مریضوں نے ایمرجنسی میں ادویات نہ ملنے اور دیگر شکایات کیں،وزیراعلی ٰمریم نواز شریف نے ایمرجنسی وارڈ میں میڈیسن نہ ملنے پر اظہار ناراضگی کیا۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.