لاہور، 22 ڈی ایس پیز کے تقرر و تبادلے، نوٹیفکیشن جاری

image

لاہور، 22 ڈی ایس پیز کے تقرروتبادلے، نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق محمود احمد نیو ٹاؤن راولپنڈی تعینات، ثناء اللہ صدرراجن پو، اظہر عباس بٹالہ کالونی فیصل آباد، آفتاب صابر سمندری فیصل آباد، احسان ظفرصدر شیخوپورہ، ،منیراحمد پیر محل کو ڈی ایس پی تعینات کردیا گیا۔

وزیراعلیٰ پنجاب کا جناح اسپتال کا دورہ،شکایات پر پرنسپل اور ایم ایس کو معطل کر نے کا حکم

ریاض احمد  ننکانہ صاحب، ظفر اقبال کلر کوٹ بھکر، محمد اکرام  پنڈدادن خان جہلم، مران سعید ہیڈ کوارٹرز نارووال،  فضل احمد گوجرانوالہ، جاوید احمد صدر بہاولنگر، اکمل بسرا چشتیاں اور محمد ندیم طارق اسپیشل برانچ شیخوپورہ کو ڈی ایس پی تعینات کردیا گیا۔

قدیربشیر ڈی ایس پی پی سی بٹالین سیون لاہور، سرفرازحسین تارڑ ڈی اوا سپیشل برانچ لیہ، نصیراحمد خان ڈی ایس پی پی سی بٹالین فائیولاہو، وسیم احمد ڈی ایس پی پی سی بٹالین ون راولپنڈی، ندیم ملک ڈی ایس پی سی آرراولپنڈی اور سید فرخ اظہر ٹریفک آفیسرصدر فیصل آباد تعینات کردیا گیا۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.