انڈیا اور پاکستان ایسے تصادم سے گریز کریں جو قابو سے باہر ہو سکتا ہے، عسکری حل کوئی حل نہیں: انتونیو گوتریس

انڈیا اور پاکستان ایسے تصادم سے گریز کریں جو قابو سے باہر ہو سکتا ہے، عسکری حل کوئی حل نہیں: انتونیو گوتریس
  • پاکستان کی حکومت اور فوج کے ترجمانوں نے سیاسی جماعتوں کے رہنماوؑں کو قومی سلامتی سے متعلق ان کیمرا بریفنگ دی جس میں انڈیا کے ساتھ بڑھتے تناؤ کا تذکرہ کیا گیا
  • اس بریفنگ میں تحریک انصاف کی عدم شمولیت پر وزیر دفاع خواجہ آصف نے تنقید کی
  • پاکستان کے نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل نمائندے کو ہدایت کی کہ وہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس بلانے کے لیے فوری اقدامات کریں

انڈیا اور پاکستان ایسے تصادم سے گریز کریں جو قابو سے باہر ہو سکتا ہے، عسکری حل کوئی حل نہیں: انتونیو گوتریس


News Source

مزید خبریں

BBC
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts