منگل کے روز آندھی، تیز بارش اور آسمانی بجلی گرنے کے واقعات کے نتیجے میں پاکستان اور اس کے زیرِ انتظام کشمیر میں سات افراد ہلاک جبکہ 20 سے زائد زخمی ہوئے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 27 مئی سے خیبر پختونخوا سمیت ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں شروع ہونے والا شدید بارش، آندھی اور ژالہ باری کا سلسلہ 31 مئی تک جاری رہنے کا امکان ہے۔
- آندھی، تیز بارشوں اور بادل پھٹنے سے پاکستان اور اس کے زیرِ انتظام کشمیر میں سات افراد ہلاک، 20 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں
- ایران نے اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کے لیے جاسوسی کے الزام میں ایک شخص کو پھانسی دے دی
- پاکستان کے سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی بہن علیمہ خان کا کہنا ہے کہ اگر کچھ لو، کچھ دو کے تحت معاملات طے کرنے ہیں تو بتا دیں کہ عمران خان کیا چھوڑے تو آپ اس کو رہا کر دیں گے
- رفح میں متنازع 'دی غزہ ہیومنیٹیرین فاؤنڈیشن' کی جانب سے امدادی سامان کی تقسیم کے دوران بھگدڑ مچ گئی
آندھی، تیز بارشوں اور بادل پھٹنے سے پاکستان اور اس کے زیرِ انتظام کشمیر میں سات افراد ہلاک