آج بھی لڑکیاں بغیر شادی کے بیٹھی ہیں ماں سے 10 برس تک شادی نہ کرنے کا وعدہ کیوں توڑا تھا؟ صاحبہ نے سچائی بتا دی
"ماں سے وعدہ کیا تھا کہ شوبز میں آنے کے 10 سال بعد تک شادی نہیں کروں گی مگر پھر چھٹے سال میں ہی شادی کر لی"
یہ کہنا ہے ماضی کی معروف اداکارہ صاحبہ کا جنھوں نے ؛اپنے شوہر اور معروف اداکار ریمبو کے ساتھ ایک انٹرویو پروگرام میں شرکت کی.
نجی زندگی کے فیصلوں کے متعلق بات کرتے ہوئے صاحبہ کا کہنا تھا کہ "وقت اور عمر کے ساتھ انسان کی سوچ بدلتی ہے اور جب آپ کو ایک اچھا انسان مل جائے تو دیر نہیں کرنی چاہیے بلکہ شادی کر لینی چاہیے. آج بھی بہت سی ایسی لڑکیاں ہیں جو بغیر شادی کے بیٹھی ہوئی ہیں جو کسی پرنس چارمنگ کا انتظار کر رہی ہیں"
صاحبہ نے مزید کہا کہ جب ریمبو نے مجھے شادی کے لیے پرپوز کیا تو میں نے ان کی خوبیاں دیکھ کر ان کے ساتھ زندگی گزارنے کا فیصلہ کرلیا.
Sahiba Opens Up About Her Marriage Decision
Sahiba Opens Up About Her Marriage Decision - Read the best tips, tricks & totkay of Health and Fitness. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Health and Fitness. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Health and Fitness. So, just read the informative content on Sahiba Opens Up About Her Marriage Decision. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.