Chicken Stake With Vegitables Recipe in Urdu

Chicken Stake With Vegitables Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Chicken Stake With Vegitables Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Chicken Stake With Vegitables Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:25 - 0:15

comments Comments

0

reviews Views

7723

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Adina from Islamabad
چکن اسٹیک مع ویجی ٹیبلز (INGREDIENTS)
  1. چکن 1کپ
  2. (موٹے لمبے ٹکڑوں میں کاٹ لیں اور سویا سوس اور کالی مرچ کے ساتھ میرینیٹ کر لیں)
  3. نمک حسب ذائقہ
  4. گاجر 1کپ(لمبائی میں کاٹ لیں)
  5. گرین بیل پیپر ایک کپ(لمبائی میں کاٹ لیں)
  6. ہری پیاز 1کپ(لمبائی میں کاٹ لیں)
  7. آلو 1کپ(لمبائی میں کاٹ لیں)
  8. پیپر پاؤڈر دو چائے کے چمچے
  9. پھول گوبھی ایک کپ(لمبائی میں کاٹ لیں)
  10. سویا سوس چار چائے کے چمچے
METHOD
  • آلو، گاجر اور پھول گوبھی کو ابال لیں اور ایک طرف رکھ دیں۔ ایک نان اسٹک فرائنگ پین میں تھوڑا سا تیل ڈال کر چکن ڈال دیں اور دو منٹ تک بھون لیں۔ پھر اس میں ابلی ہوئی سبز یاں ملا کر لکڑی کے چمچے(ڈوئی) کی مدد سے اچھی طرح مکس کر لیں۔ پھر اس میں پیپر پاؤڈر اور سویا سوس ملا دیں۔ ساتھ ہی بقیہ سبزیاں ، بیل پیپر ، ہری پیاز بھی ڈال دی۔ تیز آنچ پر ایک منٹ تک پکائیں۔ ابلی ہوئی اسپگھٹی یا چاولوں کے ساتھ گرم گرم سرو کر یں۔
Reviews & Discussions