machli ka korma

Get hold of some delicious and easy to make recipes online. This facility is suitable for learners as well as for house wives who are dealing with the desire to cook something different.

5555
7246 Views
Submited by Farya from Karachi
PERSON

INGREDIENTS اجزاء

مچھلی کا قورمہ

مچھلی ایک کلو
 پیاز آدھا کلو
 لونگیں حسب ضرورت
 زعفران تھوڑی
 عرق گلاب حسب ضرورت
 کھٹا دہی ایک پاؤ
 گھی ایک پاؤ
 لہسن آدھا پاؤ
 دار چینی ایک ٹکڑا
 کیوڑا حسب ضرورت
 چھوٹی الائچیاں پانچ عدد
 نمک حسب ذائقہ
 

METHOD ترکیب

پیاز لال کر کے ہاتھ سے مل کر دہی میں ڈالئے لہسن کا عرق نکال لیجئے۔ پھر اسے دہی، لونگوں، الائچی کے دانوں ، دار چینی اور گھی میں ملائیے۔ اور مچھلی کے قتلوں کے ساتھ پتیلی میں ڈال کر سالن پکائیے۔ جب مچھلی پک جائے۔ اسے پانی دے کر دم پر لگا دیجئے پھر کیوڑہ اور عرق گلاب میں زعفران پیس کر ڈال دیجئے۔ مچھلی کے گھی چھوڑنے پر اسے چولہے سے اتارلیجئے۔

Advertisement

You may also like View More

TOP CHEFS View More

 

Reviews on machli ka korma

MORE ON RECIPES
MORE ON HAMARIWEB