کشف مریم Wikipedia.

 تحریر: مہوش احسن
نام تھوڑا عجیب لگے گا کالم کا آپکوکے یہ کیسا امتزاج ہے جی ہاں میں اب یہاں جن کا زکر کرنے والی ہوں وہ گوہرِنایاب ہیں ہم کہہ سکتے ہیں چلتا پھرتا ویکی پیڈیا ہیں.

31 آگست 2016 کو میرا لیڈرشپ کالج ملتان میں پہلا دن تھا مجھ سے کہا گیا تھا کے یہ کوئی بہاولپور کا کالج نہیں ہے جہاں محترم اساتذہ رحم دل ہوں یہ شہر کے لوگ استاد بہت سخت اور اصول پسند ہوتے ہیں طلبہ کو زیادہ اپنے قریب نہیں ہونے دیتے اور ہمیشہ دباؤ میں رکھتے ہیں,, میں تھوڑا کشمکش کا شکار ہوگء اور میرے دلی کیفیت بہت عجیب ہوگء بہت نارمل سی تیاری کے ساتھ میں کالج کے لیے روانہ ہوئی پروسپیکٹس ھاتھ میں تھا میرے میری کالج میں انٹر ہوتے ہی آنکھیں جگمگانے لگی خوابوں کی دنیا میں چلی گئی میں میری ملاقات سب سے پہلے کشف مریم میم سے ہی ہوئی انکے کلاس روم میں انٹری ہوتی ہی چل بل کرتے ہونٹ خاموشی اختیار کر گئے کچھ اسٹوڈینٹس انھیں پہلے سے جانتے تھے انکی سنجیدگی دیکھ کے لگ رہا تھا کے میم نہایت ہی سخت خاتون معلوم ہوتی ہیں۔

جس چیز نے سب سے زیادہ مجھے انکی طرف دلچسپی لینے پہ مجبور کیا وہ انکا ڈریس تھا سیمپل نیوی بلو ڈریس میں وہ بہت پروقار اور پراعتماد عورت لگ رہی تھیں آتے ہی سلام کے بعد انھوں نے اپنا انٹرڈیکشن پیش کیا انگلش ایم فل کر رکھا تھا انھوں نے اور ابھی تعلیمی سفر میں مذید گامزان تھیں دوسری چیز جو انکی دل میں ہی اتر گئی انکا لب و لہجہ اندازہ بیاں انتہائی پرکشش اور سٹرونگ انگلش ان کے سراپے کو مذید نکھار رہی تھی انھوں نے سب سے پہلے ہمیں اساتذہ سے مخاطب ہونے کے اصول سمجھائے کالج کے رولز بھی سمجھا دیے ساتھ ساتھ ہم سے ہمارہ مقصد بھی پوچھتی گئیں ون بائے ون کے ہم کیا کرنا چاہتے ہیں زندگی میں وہاں انھوں نے ایک اسٹوڈینٹ سے کہا کے بات کرتے وقت ہم میم کی طرف ہی دیکھیں فل کنفیڈینٹ سے اور پیور انگلش میں بولیں یہ کوء اردو ٹیچر نہیں ہیں کے اردو میں اپنی پہچان کروا رہے ہیں ہم..انھوں نے کہا غلط بولو چاہے پر انگلش بولو یہ بات اور مجھے انکے قریب کر گئی -

کشف مریم ایک ایسا رہنماء کا زریعہ ہیں کے جو بھی تعلم ان سے پڑھے گا دنیا کا خوش نصیب تعلم ہوگا پڑھائی میں تدریس بہت اہمیت رکھتی ہے ہم کہہ سکتے ہیں صرف پڑھائی میں ہی نہیں رہنمائی کے ہر سفر پہ تدریس ایک ایسا عمل ہے جو آپکو پرفیکٹ رہنما بناتا ہے. اور یہ تدریس بہت Extra مقدار میں موجود ہے میری معزز میم کشف مریم میں...

میں آپ کو بتاتی چلوں کشف ایک ایسا نام ہے جس پہ انھیں فخر ہے انکا کہنا ہے عورت اس دنیا کا سب سے بڑا شہکار ہے عورت کی پہچان کسی مرد زات سے نہیں بلکہ ہر مرد کی پہچان صنف نازک سے ہے....اور اپنی زات پہ فخر کرو وہ لوگ جو بیٹیوں کو زندہ درگورکر دیتے تھے وہ زہانت آج بھی قائم ہے اور ہم آج کی ماڈرن خوتون ہیں لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کے ماڈرن ڈریس پہنیں ہم اسلیے ماڈرن ہیں کے ہمیں آزادی حاصل ہے تعلیم حاصل ہے اور اسی ہتھیار سے ہم نے دنیا میں اپنا لوہا منوانا ہے ایک پرفیکٹ بہن بیٹی بیوی دوست معلم بن کے.... عورت ایک ایسا سراپہ ہے جو اپنی زندگی کے ہر دور میں ہی معلم ہے اور یہ آپ خود سوچ لیں کے معلم کا کیا رتبہ ہوتا ہے اسلام میں تو اسے کیسا ہونا چاہیے۔

اب آتے ہیں انکی ان خوبیوں کی طرف جس کی وجہ سے انھیں چلتا پھرتا ویکی پیڈیا کہتے ہیں انکی کہی کوء بات کبھی افسانوی نہیں ہوتی کسی بھی لمحے کسی بھی وقت کسی بھی شے سے متعلق کوئی سی جانکاری پوچھ لیں آپ چند لمحوں میں پوری ہسٹری بتا دیں گی چاہے علم فلکیات سے متعلقہ ہی کیوں نا کچھ پوچھ لیا جائے انکا کہنا ہے پڑھو پڑھو پڑھو بس پڑھو پڑھائی کو اپنے اوپر فرض بنا لو ewspaper,magazine ڈائجیسٹ آگاہی سے متعلقہ ہر چیز سے استفادہ اٹھاؤ حاضر دماغ بنو ہر اس ایکٹیوویٹی میں حصہ لو جو آپکے دماغ پہ زور دینے پہ آپکو مجبور کرے کشف میم اپنے lecture میں انگلش سے ہٹ کر ہمیں دنیاوی حوالے سے بھی سمجھاتی ہیں اور باقی سبجیکٹ بھی وہ گائیڈ کرتی ہیں 25 منٹ کے لیکچر میں وہ دنیاوی درس اپنا سبجیکٹ اور باقی کی تمام باتیں بہت ہی smoothly سمجھا دیتی ہیں وہ بھی مکمل explained کر کے انگلش کے سبجیکٹ سے ہٹ کر وہ ہمیں جنگِ عظیم سے لے کر سیاست تک مکمل رہنمائی دیتی ہیں۔

سب سے اہم بات وہ سبجیکٹ پڑھاتے ہوئے سبجیکٹ سے ہٹ کر کچھ Quotations لکھواتی تھیں جو انتہائی impressive ہوتی ہیں آپکا مکمل سبق اور مفہوم ان میں موجود ہوتا ہے۔مجھے ایک مزے کی بات یاد ہے ایک بار ایک لڑکے نے لیڈرشپ کے فیسبک گروپ میں ایک پوسٹ لگائی ہوئی تھی کے آپکا پسندیدہ سبجیکٹ کونسا ہے جو جواب دے گا اس سبجیکٹ سے متعلق اس سے سوال کیے جائیں گیتو میم نے بتایا English literatureساتھ ہی سوال پہ جواب بھی دے دیا وہ جواب انتہائی لینتھی تھا اور ہم نالائقوں کے سر سے گزر گیا ہم نے بہت میچ کیا ویکی پیڈیا سے پر وہ جواب نہیں ملا کہیں بھی اور پھر مذید ہم ان کے گرویدہ ہو گئے....

بے شک میم اﷲ پاک کا خوبصورت اور انمول تحفہ ہیں معلم کی صورت میں ایک پرفیک بہادر لیڈی ہیں...
آدمی بھی ان سے بات کریں تو دنگ رہہہ جائیں شکایت کا کبھی موقع نہیں دیتی کبھی غلطی سے بھی غلطی نہیں کرتی سوچتی ہوں کوئی اتنا پروفیکٹ کیسے ہو سکتا ہے پر وہ ہیں....

کشف مریم میم آپ ہمارے لیے تو عجوبہ ہو حیران کن چلتا پھرتا Wikipedia..........

Mehwish Ahsan
About the Author: Mehwish Ahsan Read More Articles by Mehwish Ahsan: 8 Articles with 5815 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.