کس قدر بے خبر زمانے میں
کیا ہے حقیقت وفا کے فسانے ہیں
بوجھ بڑھتا رہا نظر جھکتی گئی
کیا کیا نا سہہ اس ظالم زمانے میں
کیا ہوگیا ہے سونیا،،،کبھی کبھی ایسی بے خبر لگتی ہو جیسے کوئی نابینا
روشنی اور اندھیرے
سے ناواقف ہو،،،نوشی الجھے ہوئے لہجے میں بولی۔
سونیا نے نوشی کو مسکرا کر دیکھا،،،اچھا بابا،میں ایسی ہی ہوں،تو اب کیا
کروں گا،،،،اک احسان
کرو گی؟؟؟
نوشی نے سوالیہ انداز میں سونیاکی طرف دیکھا،سونیا بن کر بولی،،اک احسان
کرو مجھ پر یہ راغب
کون ہے ،،،کب نازل ہوا،،،پلیز بتادو،،،ایسا نہ ہو کہ میں دنیا سے یہ جانے
بنا ہی چلی جاؤں،،،!!
نوشی نے ماتھے پر بےچارگی سے ہاتھ مارا،،اففف لڑکی،،یہ نیا اپپوینیٹی جو ہے
نا،،وہی راغب ہے
سونیا نے حیرت سے کہا،،،نیو اپپوینیٹی ؟؟؟ یار وہ نیا ڈرائیور،،،سونیا الجھ
کے بولی،،،وہ،،،
نوشی جان چھڑاتے ہوئے بولی،،،جی وہی،،،اسکا نام راغب ہے،،،کامرس گریجویٹ
ہے،،،جاب نہیں
مل رہی تھی اس نے ایز آ ڈرائیور جوائن کرلیا،،،اس دن وہ فائل پڑھ رہا
تھا،،،میں ٹھہری بلا کی ذہین
میں نے فورا اکاؤنٹ لیڈجوری اس کے حوالے کردیا،،،!!
دیکھ لو،،،لوگوں سے کام لینا بھی اک فنکاری ہے،،،سمجھی،،فہیم نے گھر کیوں
نہیں رکھا اس کو
اسکی بیوی نے فورا اس کمینے سے جان چھڑا لینی تھی،،،
سونیا نے کانوں کو ہاتھ لگایا،،،توبہ ہے لڑکی،،،تم تو کسی کو قبر تک نہ
چھوڑو،،،،
نوشی نفرت بھرے لہجے میں بولی،،،آئی ہیٹ سچ کائنڈ آ ڈسگسٹنگ پیپل،،،سونیا
مسکرا کر بولی
ناٹ اونلی یو مائی ڈارلنگ،،،ایوری ون ڈز ڈیٹ،،،!!
نوشی ستائشی لہجے میں بولی،،،یار ہی از گڈ اینڈ انٹیلی جینٹ،،،شرم نہیں
کرتا کسی بھی کام سے
میم کہتا ہے آفس کی ہر لڑکی کو،،،میلز کو سر،،،تمیز والا بچہ ہے۔
سونیا مسکرا کر بولی،،،“بچہ“،،،نوشی پلٹ کر اپنے کام میں مگن
ہوگئی،،،،(جاری)
|