پروفیسرصاحب جب کلاس میں آئے۔انھوں نے آتے سا تھ اپنی جیب
سے ہیرا نکالا۔پوری کلاس ہیرے کو غور سے دیکھنے لگی۔تھوڑی دیر بعدانہوں نے
کلاس سے پو چھا؟آپ میں سے کس کو یہ ہیرا چاہیے۔پوری کلاس نے ہا تھ کھڑے ٗکر
دئیے۔پروفیسرصاحب نے کچھ دیر بعد ہیرے کو ڈسٹ بن میں ڈال دیا۔انہوں نے کلاس
سے پو چھا؟اب آ پ میں سے کو ن یہ ہیرا لینا پسند کرے گا؟پھر پوری کلاس نے
ہا تھ کھڑے ٗکر دئیے۔
ایسا کرنے کے بعد پروفیسرصاحب کلا س سے مخا طب ہوئے۔آپ اس ہیرے سے بھی
زیادہ قمیتی ہیں۔اس ہیرے کی طر ح آپ پر بھی مشکل وقت آ سکتا ہے۔آپ اس و قت
غلط فیصلے بھی کر سکتے ہیں۔وقت کتنا بھی مشکل بھی ہوا۔آپ ہیرے سے بھی زیادہ
قیمتی تھے ہیں اور رہیں گے۔ |