محمود احمد نے قرطبہ یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کر لی

ان کا تحقیقی مقالہ "عالمی پالیسی ساز تحقیقی اداروں کی پاکستان کی بابت تحقیق کے کے ذرائعِ ابلاغ کا جائزہ: ان کاتنوع، ان کی ساکھ اور ان کا اثر" کے بارے میں تھا

بین الاقوامی تعلقات کے طالب علم محمود احمد نے پروفیسر ڈاکٹر ایوب جان کی زیر نگرانی اپنے تحقیقی مقالے کا کامیابی سےدفاع کرتے ہوئے قرطبہ یونیورسٹی پشاور سے پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کر لی ۔ ان کا تحقیقی مقالہ"عالمی پالیسی ساز تحقیقی اداروں کی پاکستان کی بابت تحقیق کے ذرائعِ ابلاغ کا جائزہ:ان کاتنوع، ان کی ساکھ اور ان کا اثر " کے بارے میں تھا جسے دو غیرملککی یونیورسٹیوں کے پروفیسروں کے ساتھ ساتھ بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر حسن الامین نے جانچ پرکھ کے بعداسے اپے موضوع اور نوعیت کے لحاظ سے متعلقہ شعبے میں پہلااور منفردتحقیقاتی مقالہ قرار دیا ۔ ماضی میں اس موضوع پہ کسی نے تحقیقی کام نہیں کیااس لحاظ سے اس تحقیق نے نے بین الاقوامی تعلقات کے شعبے میں مزیدتحقیق کے لئے نئے باب کھول دیے ہیں ۔ یہ مقالہ نہ صرف قرطبہ یونیورسٹی بلکہ پاکستان سمیت دنیا بھر کے اہل فکر و دانش کے لئے ایک قیمتی اثاثہ ہے ۔

 

Raja Muhammad Attique Afsar
About the Author: Raja Muhammad Attique Afsar Read More Articles by Raja Muhammad Attique Afsar: 83 Articles with 90283 views Working as Assistant Controller of Examinations at Qurtuba University of Science & IT Peshawar.. View More