جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ انوکھی ڈیوائسز٬ ویڈیوز

ہر روز مارکیٹ میں نئی اور جدید قسم کی الیکٹرونک مصنوعات آتی ہیں اور اب یہ بات عام معلوم ہوتی ہوتی کیونکہ اب یہ دنیا بھر کا معمول بن گیا ہے۔ تاہم دنیا میں ایسی جدید مصنوعات بھی موجود ہیں جن کے بارے میں آپ نے کبھی نہیں سنا ہوگا-


DroneX Pro
ڈرون ہمیشہ سے لوگوں کی توجہ کا مرکز رہا ہے اور بہت سے لوگوں کو اس کو رکھنے کا شوق بھی ہے تاہم وہ اس کے بارے میں کم معلومات رکھتے ہیں۔ ہم یہاں سیلفی ڈرون کا ذکر رہے ہیں جسے اڑانا انتہائی آسان ہے- اس کا سائز آپ کے سمارٹ فون جتنا ہی ہوتا ہے۔ اس کو استعمال کے لیے اس کی بیٹری چارج کریں، اسمارٹ فون میں اس کی ایپ انسٹال کریں اور پھر اگلے 10 سیکنڈ میں آپ اسے اڑاتے دکھائی دیں گے۔ اس ڈرون کی مدد سے تصویریں اور ویڈیو بناکر اپنے دوستوں کو پیش کریں کیونکہ ڈرون اچھی تصویریں اور ویڈیو بنانے میں ماہر ہوتے ہیں۔


CoolAir
وسم گرما میں لوگوں کو گرمی سے محفوظ رکھنے کے لیے یہ ایک بہترین اور جدید ائیر کنڈیشن ہے- یہ معیاری ائیر کنڈیشن لوگوں کو اپنی طرف متوجہ کر رہا ہے ۔ اس میں کچھ انسٹال کرنے کی ضرورت نہیں صرف پانی سے اندرونی ٹینک بھرنا ہے۔ اس ایئر کنڈیشن کو آپ کہیں بھی رکھ کر استعمال کرسکتے ہیں اور پاور بینک کے ذریعے بھی چلا سکتے ہیں۔

image


T-Watch
اس وقت پاکستان میں متعدد اقسام کی اسمارٹ واچ موجود ہیں لیکن بدقسمتی یہ تمام اسمارٹ واچ زیادہ محفوظ نہیں ہیں اور باآسانی ٹوٹ پھوٹ یا خرابی کا شکار ہوجاتی ہیں- ایسے میں صارف کو اسے دوبارہ درست حالت میں لانے کے لیے ایک بھاری قیمت ادا کرنی پڑتی ہے- لیکن اس مسئلے کا حل ملٹری ٹیکنالوجی کی اسمارٹ واچ موجود ہے- اس میں نہ پانی داخل ہوسکتا ہے اور نہ ہی مٹی- یہ اس حد تک مضبوط ہے کہ آپ اسے پہن کر بلاخوف و خطر وزنی سے وزنی کام بھی کرسکتے ہیں کیونکہ کافی دباؤ برداشت کرلیتی ہے- اس کے علاوہ اس اسمارٹ واچ کا ڈیزائن بھی انتہائی خوبصورت ہے-


Mosquitron
اس بات پر کوئی شک نہیں کہ پاکستان میں بڑی تعدار مچھر پائے جاتے ہیں جس کی وجہ سے روز نئی نئی بیماریاں جنم کے رہی ہیں۔ اور کئی لوگ اس بیماریوں میں مبتلا ہوکر اپنی جان گنوا بیٹھتے ہیں ۔ یہ ڈیوائس ایسی شعاعیں خارج کرتی ہے جو آس پاس موجود مچھروں کو اپنی جانب متوجہ کرتی ہیں- اور جب مچھر اس ڈیوائس کے قریب پہنچتے ہیں تو ڈیوائس کا طاقتور ویکیوم انہیں اندر کھینچ لیتا ہے اور ہلاک کر دیتا ہے- خارج ہونے والی شعاعیں کسی انسان کو نقصان نہیں پہنچاتیں-


EcoHeat
یہ انوکھی ڈیوائس پاکستان انتہائی سرد علاقوں کے لیے بہترین ہے- یہ چھوٹی سی ڈیوائس صرف ایک منٹ کے مختصر سے وقفے میں آپ کے کمرے کو گرم کرسکتی ہے- اس کی تنصیب انتہائی آسان اور کم خرچ ہے- اسے گھر کی دیوار پر نصب کریں٬ درجہ حرارت منتخب کریں اور پھر جادو دیکھیں- اس ڈیوائس کے استعمال کی صورت میں آپ ہیٹر کے لیے استعمال ہونے والی گیس یا بجلی کے بھاری بلوں سے بھی محفوظ رہتے ہیں- یہ ڈیوائس بہت کم بجلی خرچ کرتی ہے جبکہ فائدہ بھرپور پہنچاتی ہے-

YOU MAY ALSO LIKE:

With so many new products and gadgets coming to market every day, it's no wonder you have not heard anything about them. We have decided to put together an up-to-date list of some different US products that are now available in Pakistan - many of which have been crowdfunded.