نوجوان نسل

آج کل کی نوجوان نسل کو کیا ہوتا جا رہا ہے ۔۔۔ Everyone is in relationship .. آج کل کے دور میں یہ کہا جاتا ہے کہ لڑکوں کی تو یہ خصلت ہوتی ہے ۔۔ میں کہتی ہوں خصلت نہیں تربیت ہوتی ہے ۔۔ انہیں رشتوں کا احترام ، عورتوں کا احترام سکھایا ہی نہیں جاتا ۔۔ ان کے لیے relationships just time pass ہوتے ہیں ۔۔ یہ خصلت نہیں صرف تربیت کی کمی ہے۔۔ آج کل تو لڑکیاں بھی ان relationships اور time pass کے چکروں میں پڑ گئی ہیں ان کا کوئی معیار نہیں رہا ۔۔ کسے نے ذرا سی لفٹ کروائی تو اس کے ساتھ ہوں لیں ۔۔ کسی نے دوستی کا ہاتھ بڑھایا تو وہ تھام لیا ۔۔ میں کوئی بوڑھی روح نہیں جو یہ سب لکھ رہی ہوں نہ ہی ایسا ہے کہ میں اپنے گھر والوں سے چھپ کر دوسری لڑکیوں کی طرح relationship نہیں رکھ سکتی ۔۔ نہ ہی ایسا ہے کہ مجھے کبھی کسی نے ایسی لفٹ نہیں کرائی ۔۔ اور نہ ہی میں ایسی کوئی ولی اللہ ہوں جو یہ کہہ دوں کہ مجھے کبھی ان چیزوں نے attract نہیں کیا ۔۔ میں relationship میں اس لیے نہی ہوں کیوں کہ میں رہنا نہیں چاہتی ۔ کیوں کہ میں کسی کے ساتھ ایسا تعلق رکھنا ہی نہیں چاہتی جو اسلام میں ہے ہی نہیں ، کیوں کہ میں نے قرآن میں بہت دفعہ پڑھا ہے کہ نیک عورتوں کہ لیے نیک مرد ہیں اور بد عورتوں کے لیے بد اور میں نہیں چاہتی کہ اس قسم کے time passes اور relationships کے بعد جو میرا حقیقی ہمسفر ہو وہ نیک نہ ہو ۔۔۔

کافی حد تک قصور تو ماں باپ کی تربیت کا ہے ناں ۔۔ اپنے بچوں کو ٹائم دیں ان کے ساتھ دوستی کریں انہیں اپنے ساتھ اتنا Frank کریں کہ وہ آپ سے اپنی معمول کی چھوٹی چھوٹی باتیں share کر سکیں انہیں رشتوں کا احترام سیکھائیں انہیں سکھائیں کہ ہر طرح کی عورت کی عزت کرنا ان کا فرض ہے تو وہ کبھی بھی ان relationships کو time pass نہ سمجھیں ۔۔
اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو ۔۔ آمین ۔۔۔
 

Atia munir
About the Author: Atia munir Currently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.