دنیا کے تیز رفتار لڑاکا طیاروں میں F-16 کا نمبر٬ ویڈیوز

نئی ٹیکنالوجی کے اس دور میں جہاں کئی چیزیں وقت سے آگے چل رہی ہیں وہیں دنیا میں کئی طاقتور ممالک ایسے موجود ہیں جنہوں نے مہنگے ترین لڑاکا طیارے بنائے ہیں- لیکن ان طیاروں کی خاص بات تو یہ ہے کہ ان کی رفتار کا شمار دنیا کے تیز ترین طیاروں میں کیا جاتا ہے۔ تو آئیں ہم دیکھتے ہیں کہ ایسے کون سے طیارے ہیں جو اپنی تیز رفتار کی وجہ سے جانیں اور مانے جاتے ہیں۔ ماہرین نے مندرجہ ذیل لڑاکا طیاروں کو جدید اور تیز رفتار طیارے قرار دیا ہے- دنیا کے دس سرفہرست لڑاکا طیاروں میں F-16 کا دسواں نمبر ہے-
 

F-16 Fighting Falcon
یہ طیارہ دنیا میں سب سے زیادہ مقبول طیاروں میں سے ایک ہے۔ اسے امریکی ایئر فورس کے فضائی مشن انجام دینے کے لئے نئی ٹیکنالوجی کے ساتھ ڈیزائن کیا گیا تھا.اس کے ساتھ ساتھ اسے کثیر مقاصد کے لیے بھی تیار کیا گیا تھا۔


F15 Eagle
اس طیارے میں 10,000 میٹر کی سطح پر پرواز کرنے کی صلاحیت موجود ہے ۔ اس کی رفتار تقریبا 1650 میل فی گھنٹہ ہے. McDonnell Douglas نے اسے 1967 میں ڈیزائن کیا۔ اس میں ایک مضبوط کنٹرول سسٹم ہے جو اسے انتہائی طاقتور بناتا ہے-


Dassault Rafale
یہ طیارہ فرانسیسی ایئر فورس کی ریڑھ کی ہڈی سمجھا جاتا ہے۔ اس طیارے میں جدید ہتھیاروں کا نظام موجود ہیں۔ یہ ضرورت پڑنے پر زمینی حملے اور ایٹمی اعتبار سے ہر ضروریات کو پورا کرنے کے قابل ہے-


Eurofighter Typhoon
یہ طیارہ یورپی ممالک کے باہمی تعاون کی کوششوں کا نتیجہ ہے. اس طیارے میں جدید سینسر موجود ہیں یہ دنیا میں سب سے بہترین لڑاکا طیارہ ہے۔


F-22 Raptor
جتنے بھی تیز ترین لڑاکا طیاروں کا ذکر آج کیا ہے ان میں یہ طیارہ ان سب کی فہرست میں نمبر ایک پر آتا ہے ۔ یہ 2005 میں امریکی ایئر فورس میں شامل کیا گیا تھا ۔اس میں انتہائی اعلیٰ درجے کے دو انجن موجود ہیں ۔

YOU MAY ALSO LIKE:

There are many fighter jets brands that powerful countries has produced but many people still wonder which is the fastest and powerful one. Many advance technology countries make the maximized speed of jets to compete with each other and arrive at their destinations in record time.