سیاحوں کو ہمیشہ خوبصورت جگہ کی تلاش رہتی ہے- یہی وجہ ہے
کہ سیاح دنیا بھر کے خوبصورت مقامات کی سیر کو اپنی بنیادی ترجیحات میں
شامل رکھتے ہیں- دنیا کے کچھ ممالک ایسے ہیں جہاں صفائی ستھرائی اور شہر کی
دیکھ بھال کا بہترین انتظام موجود ہے جس کے باعث ان ملکوں کا چپہ چپہ
سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن جاتا ہے ۔ آج ہم دنیا بھر میں موجود ایسی ہی
کچھ خوبصورت سڑکیں دیکھتے ہیں جو سیاحوں کو اپنی جانب متوجہ کرنے کی صلاحیت
رکھتی ہیں۔
|