تیز رفتاری پر قابو پانے کے لیے یورپی یونین کا نیا نظام

ایک منصوبے کے مطابق سنہ 2022 سے یورپ میں فروخت ہونے والی تمام گاڑیوں میں مقررہ حد سے زیادہ رفتار پر قابو پانے کے لیے تمام گاڑیوں میں نئی ٹیکنالوجی لگانا ضروری ہو جائے گا۔ یہ تبدیلی یورپی یونین کے ٹریفک کے نئے قوانین کی روشنی میں لائی جا رہی ہے۔ سڑکوں کو زیادہ محفوظ بنانے کے لیے کام کرنے والی تنظیموں کا کہنا ہے کہ سِیٹ بیلٹ متعارف کرائے جانے کے بعد گذشتہ چار عشروں میں اس حوالے سے یہ سب سے بڑی پیشرفت ہے۔ لیکن یہ نئی ٹیکنالوجی کام کیسے کرے گی؟
 


Partner Content: BBC URDU

YOU MAY ALSO LIKE: