آپ میں سے کئی نے طالب علمی کے زمانے میں رابرٹ لوئس کی
نظم ’فرام اے ریلوے کیرج‘ ضرور پڑھی ہو گی، جس میں شاعر ایک تیز رفتار ٹرین
کا ذکر کر رہا ہے لیکن پاکستان میں ایک مال گاڑی ایسی بھی ہے جس کی رفتار
بیل گاڑی سے بھی کم ہے اور جو 732 کلومیٹر کا فاصلہ کئی روز میں طے کرتی ہے۔
یہ ٹرین کوئی عام ٹرین نہیں بلکہ پاکستان اور ایران کے درمیان چلنے والی
فریٹ ٹرین ہے۔ دیکھیے دالبندین سے ریاض سہیل کی رپورٹ
|