زبانیں گلدستے کی ماند ہے

پاکستان ایک ایسا ملک ہے جہاں بہت سی زبانیں بولنے والے پائے جاتے ہیں جو اسی زمانے بولی جاتی ہیں اور ان زبانوں کو پڑھا اور سمجھا جاتا ہے یہاں تک کہ ان زبانوں میں مہارت بھی حاصل کی جاتی ہے جس میں اردو سندھی وغیرہ پرپر ہر زبان بولنے والے کیا آپس میں اتفاق نہیں رکھتے ایسا کیوں ہے کہ اگر ایک زبان بولنے والا ہے تو وہ اپنی زبان بولنے والے کو ہی زیادہ عزت دے گا اس کی مدد کرنے کو پہلی ترجیح دے گااگر اس کے سامنے کوئی دوسری زبان کا انسان ہے اور وہ مشکل میں ہیں اور ساتھ ہی ایک اس کی ہم زبان بولنے والابھی مشکل میں ہے پر ذیادہ مشکل میں دوسری زبان بولنے والا ہے لیکن وہ اپنی زبان بولنے والے کو ترجیح دے گا ایسا کیوں ؟اگر ہم سب ایک ہوجائیں ایک دوسرے کے انسان کی نظر سے دیکھے نہ کسی زبان بولنے والے کی نظر سےتو آدھے سے زیادہ مسائل خود حل ہو جائے اور نہ ہی خون خرابہ اور ہم تو ایک گلدستے کی ماند ہےاگر ہم سب ایک ہو جایے اور انسان کی نظر سے ایک دوسرے کو دیکھے اور ایک دوسرے کی مدد کریں تو ہمیں آگے بٹھنے سے کوئی نہیں روک سکتا اور ہم ایک ہو تو سب سی طاقت ور ھو سکتے ھیں-
 

Bushra Nadeem Ansari
About the Author: Bushra Nadeem Ansari Currently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.