امریکی شہر اٹلانٹا کے بعد چین کا دارالحکومت بیجنگ دنیا
کا سب سے مصروف ہوائی اڈا ہے۔ بڑھتی مانگ کے پیشِ نظر چین اب یہاں ایک نیا
اور جدید ایئرپورٹ بھی تعمیر کر رہا ہے۔ حکام کے مطابق یہ کسی ایک عمارت پر
مشتمل سب سے بڑا ایئرپورٹ ٹرمینل ہوگا۔
یہ دکھنے میں کیسا ہے، یہ جاننے کے لیے دیکھیے ہماری ڈیجیٹل ویڈیو۔۔۔
|
|