بو علی سینا رحمتہ اﷲ علیہ کا فرمان ہے ٹھنڈا پانی اگر آپ
کو جوانی میں بیمار نا کرے جوانی کے بعد آپ کو سخت ترین بیمار کردے گا-
ٹھنڈا پانی دل کی 4 رگوں کو جوڑ دیتا ہے، دل کی اصلی رگ کو بھی بند کردیتا
ہے ہارٹ اٹیک کا سبب بنتا ہے۔ اکثر جوانی میں ہارٹ اٹیک کا سبب ٹھنڈے
مشروبات بنتے ہیں- ٹھنڈا پانی جگر کی نابودی کا سبب بنتا ہے چربی اس سے چپک
جاتی ہے.
|
|
ماہرین کے مطابق گرم پانی سے کئی بیماریوں کا علاج ممکن ہے جن میں سے چند
ایک یہ ہیں شدید سر درد مائیگرین ،ہائی بلڈ پریشر، خون کی کمی، جوڑوں کا
درد، دل کی دھڑکن کا ایک دم تیز یا آہستہ ہوجانا،مرگی کا علاج چربی،
کولیسٹرول٬ شدید کھانسی٬ بے چینی٬ دمہ کالی کھانسی٬ معدے کا ترش ہوجانا٬
زخم معدہ٬ بھوک کم لگنا اور ہر بیماری جو آنکھ کان گلے سے مربوط ہے-
طریقہ علاج:
ہر روز صبح جلدی اٹھیں اور نہار منہ 160 سی سی کے تقریباً 4 گلاس پئیں۔
پانی گرم ہو لیکن اتنا نہیں کہ زبان جلا دے گرم کے نزدیک ہو۔ ایک احتیاط
پانی پینے کے 45 منٹ تک کچھ بھی کھانا پینا نہیں۔ اور پھر ہر کھانے کے دو
گھنٹے بعد تک پانی بلکل نہیں پینا۔
بعض لوگ ابتداء میں 4 گلاس نہیں پی سکتے تو وہ آہستہ آہستہ اس کو 4 گلاس
تک پہنچا دیں۔پانی سے مختلف بیماریوں کا علاج معین مدت میں ثابت ہوچکا ہے
اور وہ کچھ یوں ہیں۔ شوگر 30 دن ،بی پی 30 دن ،معدے کے تمام مسائل 10 دن ،ہر
قسم کا کینسر 9 مہینے ،رگوں کی بندش 6 مہینے ،کم بھوک لگنا 10 دن ،مثانہ
اور اس سے متعلقہ بیماریاں 10 دن ،ناک کان گلا 20 دن ،خواتین کی بیماریاں
15 دن ،دل اور اس سے متعلق بیماریاں 30 دن ،شدید سر درد مائیگرین 3 دن ،خون
کی کمی 30 دن ،چربی. کولیسٹرول 4 مہینے ،مرگی اور فالج ، ضمانت کے ساتھ، 9
ماہ لگاتار سانس دمہ کی مشکلات 4 مہینے۔
|
|
طب قدیم میں بھی گرم پانی ناشتے سے پہلے بہت فوائد کا حامل بتایا گیا ہے
اور اسکی بہت تاکید ہوئی ہے۔
(واضح رہے کہ اس آرٹیکل کی تیاری میں روزنامہ اوصاف
کے آرٹیکل “ بوعلی سینا کا فرماتے ہیں کہ ٹھنڈا پانی اگر آپکو جوانی میں
بیمار نا کرے “ سے مدد حاصل کی گئی ہے)-
|