گیمز آف تھرونز٬ ٹیرین لینسٹر کا ہم شکل پاکستانی ویٹر٬ ویڈیو

گیمز آف تھرونز اسٹار ہالی ووڈ اداکار پیٹر ڈنک لیج کا ہم شکل روزی خان راولپنڈی میں ہوٹل میں ویٹر کی نوکری کرتے ہیں۔ ان کا قد چار فٹ پانچ انچ ہے۔ روزی خان کا کہنا ہے کہ لوگ میری تصویریں اور ویڈیوز بناتے ہیں اور وہ اب مشہور ہو گئے ہیں۔
 

 

Partner Content: VOA

YOU MAY ALSO LIKE:

As the north prepared for the battle of Winterfell in the popular show Game of Thrones, people in the Pakistani city of Rawalpindi were surprised to see Tyrion Lannister serving flatbread at a local restaurant.