قومی پرچم کے آداب

قومی پرچم کے آداب میں شامل یہ بھی ے کے اپنے ملک کا پرچم نیچے گہرا ہوا دیکھ کر اسے اٹھا کر ایک محفوظ جگہ پر رکھ دینا چاہیے۔

قومی پرچم محض کپڑے کا ٹکڑا نہیں بلکہ قوموں کی شناخت اور عظمت کا نشان ہوتا ہے۔ پرچم سربلند رکھنا قوم کی بہادری ترقی اور غیرت کا مظاہر ہوتا ے۔ ہر زمانے میں قوموں نے اپنی شناخت کے طور پر جھنڈے بنانے کی روایت قائم رکھی ۔آج کل بھی ہر ملک کا اپنا جھنڈا ے۔ ہر جھنڈے میں موجود رنگ ،تصاویر یا علامتیں اپنے معنی رکھتی ہیں۔پاکستان پرچم ہر رنگ مسالم قومیت اور سفید رنگ اس میں رہنے والے غیر مسلم ، اقلیتوں کو ظاہر کرتا ے۔ اس کا ہلال یعنی چاند مسلم قوموں کی نشانی ے۔اور پانچ کونوں والا ستارہ اسلام کے پانچ ارکان کو ظاہر کرتا ے ۔ پرچم تیار کرتے وقت اس بات کا خیال رکھنا ضروری ے کہ پرچم کا ڈیزائن حکومت پاکستان کے منظور شدہ ڈیزائن کے ہو بہو تین چوتھائی گہرا سبز ہو اور چوتھائی سفید جس کے ہرے حصے پر سفید رنگ کا ہلال ے ۔ہلال کے دونوں کناروں کے درمیان پانچ کونوں والا ستارہ ہونا ضروری ے۔ پاکستان کے پرچم کا ڈیزائن جناب امیر الدین قدوانی نے تیار کیا تھا۔یہ نہ صرف پاکستان کی پہچان ے بلکہ دنیا کے اہم ترین مسلم ملک کےجوشلے بہادر ارو باصلاحیت لوگوں کی ہمت و ہمت و طاقت کا نمائندہ بھی ے۔
 

HAFSA ALI NAWAZ BALOCH
About the Author: HAFSA ALI NAWAZ BALOCH Read More Articles by HAFSA ALI NAWAZ BALOCH: 5 Articles with 13200 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.