دنیا کے تیز رفتار ملازم جو کسی مشین سے کم نہیں، دلچسپ ویڈیوز

دنیا میں 7 ارب سے زیادہ لوگ رہتے ہیں جن میں سے 70 فیصد لوگ نوکریاں کرتے ہیں ۔اس اندازے کے مطابق دنیا میں 5 ارب لوگ نوکریاں کرتے ہیں۔ لیکن آج ہم دنیا کے تیز رفتار ملازمین کا ذکر کریں گے جن کے کام کی رفتار واقعی میں حیران کردینے والی ہے ۔

Lemon matser
سب سے زیادہ ہاتھ لیموں کاٹتے وقت ہی زخمی ہوتا ہے۔ لیکن اس دنیا میں ایسا شخص بھی موجود ہے جو لیموں کو بہت تیز رفتاری کے ساتھ کاٹنے کا ہنر رکھتا ہے اور سیکنڈوں میں لاتعداد لیموں کو کاٹ دیتا ہے ۔


Opening bottles
گرمیوں میں ٹھنڈا سوڈا تو تقریبا سب ہی پیتے ہیں ۔ جب سوڈا بنانے والا شخص سوڈا کی بوتل کو کھولتا ہے تو سوڈا پینے والے کی طلب اور بڑھ جاتی ہے۔ ایک ایسا ہی شخص ہے جو سیکنڈوں کے اندر کئی بوتلوں کو کھولنے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔


Calculator
اگر آپ accountant کی نوکری کرتے ہیں تو آپ کو معلوم ہوگا کہ پیسوں کی صحیح گنتی کرنا بہت اہم ہوتا ہے اور اس میں چھوٹی سی غلطی کا بہت بڑا نقصان ہوسکتا ہے ۔ لیکن کچھ لوگ Calculator پر اتنا تیز حساب کتاب کرتے ہیں کہ ایسا تو کوئی روبوٹ بھی نہیں کرسکتا ہوگا۔


Fast stamp
کاغذات پر مہر لگانا انتہاۂی بیزار کن کام ہے اور جب مستقل یہی کام کرنا ہو تو اس میں وقت بھی بہت لگتا ہے۔ لیکن دنیا میں ایسے لوگ بھی موجود ہیں جو اس کام کو بخوبی سرانجام دے رہے ہیں اور بہت تیزی کے ساتھ اور کم وقت میں کئی کاغذات میں مہر لگا رہے ہیں۔


Fruit ninja
فروٹ کو تیزی سے کاٹنا بھی ایک خوبی ہے جو ہر کسی میں نہیں ہوتی ہے۔ ایسا ہی ایک شخص جو سیکنڈوں میں پھل کاٹنے کی مہارت رکھتا ہے اور ہر قسم کے پھل کو سیکنڈوں میں کاٹ کر سب کو حیران کردیتا ہے ۔

YOU MAY ALSO LIKE: