5 غلط حقائق٬ آپ کو سچ ضرور جاننا چاہیے

کیا آپ اب بھی ایسی قدیم اور سنی سنائی باتوں پر یقین رکھتے ہیں جو غلط ثابت ہوچکی ہیں۔ اور اس کی وجہ سے آپ نئی آنے والی معلومات کو اہمیت نہیں دیتے ہیں۔ خاص کر تب جب دنیا ہمیں چیلنج کرتی ہے۔  آج ہم ایسی ہی کچھ غلط نظریات کا ذکر کریں گے جو ہم مدتوں سے اپنے بڑوں سے سنتے آئے ہیں جبکہ وہ غلط ثابت بھی ہوچکے ہیں ۔

The Earth is flat
جی ہاں، لوگ اصل میں اس پر یقین رکھتے ہیں. دنیا میں لوگوں کی ایک بڑی تعداد یہ سمجھتی ہے کہ زمین ہموار ہے جبکہ یہ حقیقت نہیں ہے-

image


Lightning doesn’t strike twice in the same spot
دنیا میں موجود کچھ لوگ ایسا سمجھتے ہیں کہ ایک جگہ پر دو بار آسمانی بجلی نہیں گرسکتی جبکہ ایسا کچھ نہیں ہے ایک ہی جگہ پر آسمانی بجلی دو بار بھی گرسکتی ہے۔ اور اس حوالے سے کئی مثالیں بھی موجود ہیں-

image


Camels store water in their humps
اونٹ کے بارے میں تو آپ نے یہ ضرور سنا ہوگا کہ وہ کئی دن کا پانی اپنے کوہان میں محفوظ کرلیتا ہے تاکہ صحرا میں اسے پانی کے حوالے سے مشکل نہ ہو۔ لیکن یہ نظریہ بھی غلط ہے کیونکہ اس کے کوہان میں صرف چربی ہوتی ہے۔ یہ غلط نظریہ بھی قدیم دور کا پھیلا ہوا ہے-

image


Dogs see black and white
یہ سچ ہے کہ کتے کو انسانوں سے کم رنگ دکھائی دیتے ہیں لیکن کچھ لوگ اس بات کو ماننے کے لیے تیار نہیں ہوتے ہیں اور ان کا ماننا ہے کہ کتوں کو رنگ نظر نہیں آتے ہیں جبکہ ایسی کوئی حقیقت نہیں ہے-

image


De-oxygenated blood is blue
خون کا رنگ نیلا نہیں ہوتا ہے۔ اکثر ہماری رگ نیلی نظر آتی ہیں جس کی وجہ سے کچھ لوگوں کا ماننا ہے کہ خون کا رنگ نیلا ہوتا ہے۔ جبکہ ایسا اس لیے ہوتا ہے کیونکہ ہماری رگ ہماری جلد کے قریب ہوتی ہیں جس کے باعث ہمیں رگیں نیلی نظر آتی ہیں اور دوسری بات کہ کتابوں میں رگیں نیلی ہونے کا ہر گز یہ مطلب نہیں ہے کہ ہمارا خون نیلا ہے بلکہ اس کی وجہ یہ ہے کہ کتابوں میں رگیں نمایاں نظر آسکیں جس سے لوگوں کو سمجھ آجائے کہ تصویر کے ذریعے انھیں کیا سمجھایا جارہا ہے۔

image
YOU MAY ALSO LIKE:

Do you believe in disproven myths? You may think you don’t but you might. As people, it can be hard to confront new information, especially when it challenges our preconceived notion of the world. For example, sugar makes kids hyper right? Science says otherwise.