بنگلہ دیش بمقابلہ آسٹریلیا: بس موقع ملنے کی دیر ہے اور---

آج بنگلہ دیش اور آسٹریلیا کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گے- آسٹریلیا کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ وہ اب تک 5 مرتبہ ورلڈ کپ ٹورنامنٹ کا چمپئین رہ چکا ہے- یقیناً یہ چیز بنگلہ دیش کی ٹیم کے لیے دباؤ کا باعث بھی ہوگی-

مندرجہ ذیل ویڈیو میں آپ ڈان نیوز کے سینیر اسپورٹس تجزیہ کار عبدالغفار کی زبانی دونوں ٹیموں کی پوزیشن کے حوالے سے ایک جاندار تجزیہ سن سکتے ہیں:
 


باوجود اس کے کہ اس ٹورنامنٹ میں بنگلہ دیش کی ٹیم نے ویسٹ انڈیز کو ایک ناقابلِ یقین انداز میں شکست دی اور بہترین پرفارمنس کا مظاہرہ کیا لیکن پھر بھی آج کا میچ بنگلہ دیش کے لیے مشکل ہوگا-

آسٹیریلیا کی ٹیم ایک خاصیت یہ بھی ہے کہ اسے موقع ملے تو سوچتی نہیں ہے کہ کیا کرنا ہے؟ بلکہ کر گزرتی ہے- اس کی کئی مثالیں ہم گزشتہ میچز میں دیکھ بھی چکے ہیں-
 

image


تاہم بنگلہ دیش کو اسی بات کا خیال رکھنا ہوگا کہ وہ کوئی بھی ایسا موقع آسٹریلیا کو فراہم نہ کرے جس کا فائدہ اٹھاتے ہوئے آسٹریلیا یہ میچ اپنے نام کرلے- بنگلہ دیش کو بیٹنگ، باؤلنگ اور فیلڈنگ تینوں ہی شعبوں میں محنت کرنا ہوگی-

YOU MAY ALSO LIKE:

Australia (AUS) vs Bangladesh (BAN) Live Score, ICC World Cup 2019: Australia have won the toss and opted to bat on what promises to be a belter. They have received a huge boost with the return of Marcus Stoinis. On the other hand, Bangladesh are without Saifuddin as the pacer sits out with a back spasm.