حال ہی میں NOAA کے محققین نے امریکہ کے جنوب مشرقی
پانیوں میں عجیب و غریب سمندری مخلوق دیکھی ہے- اس مخلوق کا باقاعدہ ویڈیو
بھی بنائی گئی ہے-
یہ مخلوق سمندر کی گہرائی میں دیکھی گئی ہے جو بظاہر اپنی عجیب شکل و صورت
کی وجہ سے کسی دوسرے سیارے کے سمندر کی مخلوق معلوم ہوتی ہے- تاہم فی الحال
اس کے بارے میں ابھی معلومات حاصل نہیں ہوسکیں-
|
|