بے مقصد نہیں با مقصد

زندگی کو بے مقصد نہیں با مقصد گزارنا چاہیے نہ کہ نقل اور تماشے میں ۔

ایک دفعہ ایک شخص راستے پر پیدل چل رہا تھا کہ ایک راہگیر اس کے ساتھ گزر گیا وہ شخص جو کہ پیدل تھا اس نے اواز دے کر راہگیر کو روکا ان سے معلوم کرنا چاہا کہ یہ راستہ کس طرف جاتا ہے راہگیر کا جواب کچھ یو تھا کہ بھائ یآپ کس طرف جا نا چاہتے ہو ۔مجھے پتہ نہیں۔ پس راہگیر نے تعجب سے جواب دیا کہ بھائی اگر اپ کو اپنی منزل کا پتہ نہیں تو پھر جس طرف اپ جانا چاہتے ہو اسے کویئ فرق نہیں پڑتا ۔اگر دیکھا جاے تو ہمارا معاشرہ بھی کچھ یو ہیں ہم میں سےکتنے لوگوں نے یہ سوچا ہوگااور کبھی سوچنے کی کوشش کی ہیں کہ ہماری زندگی کا مقصد کیا ہے ۔ہم لوگ نقل کرنے میں بہت تیز ہیں اگر پڑوس میں یا گاوں میں کویئ ڈاکٹریا انجینیر بنا ہے تو ہم بھی اس کے پیچھے لگ جاتے ہیں کہ مجھےبھی وہی بننا ہے اکثر میں اپنے دوستو سے پوچھتا ہو کہ آپ کیو پڑھ رہے ہو تو جواب ملتا ہے کہ ابھی گریجویشن کرنی ہےبعد میں دیکھے گے۔ ایک وجہ یہ کہ میرا دوست یہی کرہا ہے اور دوسرا وقت تو بہت ہے بعد میں دیکھے گے کہ کس فیلڈ میں جانا ہے اورکیا کرنا ہے ۔

وقت گزر رہا ہیں آنہیں رہا وقت جارہا ہے پاول کوئیلو"اپنےکتاب الکیمیا میں لکھتا ہے " کہ اگر آپ حقیقت میں کسی چیز کو چاہتے ہو تو اسے حاصل کرنے یہ پوری کائنات آپ کا مدد کریں گی چوبیس گنٹھے تو سب کے پا س ایک جیسے ہوتے مگر کویئ اسے بے مقصد کاموں میں گزارتا ہے اور کویئ با مقصدکاموں میں لہذہ بجائے بے مقصد زندگی کے با مقصد زندگی گزارے۔
 

Tahir Zaman
About the Author: Tahir Zaman Currently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.