’کار واش‘ کے بعد اب ’گائے واش‘ کی سہولت بھی، ویڈیو

پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں عید قربان پر ہر سال لاکھوں جانور فروخت ہوتے ہیں جنھیں ملک کے مختلف علاقوں سے یہاں لایا جاتا ہے۔

جانور صحت مند اور حسین ہو ہر خریدار کی یہ ہی خواہش ہوتی ہے۔ ان کے حسن میں اضافے کے لیے جہاں ان کی آرائش کی جاتی ہے وہاں اب انھیں خصوصی غسل دینے کا بھی انتظام کیا جارہا ہے۔ دیکھیے ریاض سہیل اور محمد نبیل کی رپورٹ۔
 


Partner Content: BBC
YOU MAY ALSO LIKE: