چاند پر پانی کے کئی ذخائر موجود، دلچسپ حقائق اور ویڈیو

کئی ممالک اب دوبارہ چاند میں دلچسپی لے رہے ہیں۔ چین اور بھارت بھی خلائی ریسرچ کی اس دوڑ میں شامل ہو چکے ہیں۔ امریکی خلائی ادارہ ناسا چاند پر اپنا ایک اڈہ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔ کچھ عرصے پہلے زمین کے اس قدرتی سیٹیلائٹ پر پانی کا سراغ بھی ملا ہے اور جائزے بتا رہے ہیں کہ چاند پر پانی کے کئی ذخائر موجود ہیں۔
 


Partner Content: DW
YOU MAY ALSO LIKE: