پاکستان: بیلسٹک میزائل غزنوی کا کامیاب تجربہ٬ ویڈیو

جنگ نیوز کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پاکستان نے بیلسٹک میزائل غزنوی کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
 

image


پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کے مطابق غزنوی میزائل کا کامیاب تجربہ گزشتہ شب کیا گیا ۔

صدر مملکت عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان کی جانب سے کامیاب میزائل تجربے پر سائنسدانوں اور قوم کو مبارکباد پیش کی گئی ہے۔

دوسری جانب چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور مسلح افواج کے سربراہوں کی جانب سے بھی کامیاب تجربے پر ٹیم کو مبارکباد دی گئی ہے۔
 


واضح رہے کہ غزنوی میزائل 290 کلومیٹر تک وارہیڈ لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

YOU MAY ALSO LIKE:

Pakistan successfully carried out night training launch of surface to surface ballistic missile Ghaznavi, capable of delivering multiple types of warheads upto 290 KMs. CJCSC & Services Chiefs congrat team. President & PM conveyed appreciation to team & congrats to the nation.