انٹرنیٹ پر ہم روزانہ متعدد قسم کی تصویریں دیکھتے ہیں جن
میں دلچسپ٬ حیرت انگیز یا خوبصورت تصاویر شامل ہوتی ہیں- لیکن ایک حقیقت یہ
بھی ہے کہ ہر وائرل تصویر خوبصورت نہیں ہوتی- انٹرنیٹ کی اس دنیا میں کچھ
ایسی تصاویر بھی موجود ہیں جو خوفزدہ کرسکتی ہیں یا پھر آپ انہیں دوبارہ
دیکھنا پسند نہیں کریں گے-
|
|
اس طرح کا کھانا شاید ہی کوئی پسند کرے
|
|
ایک خوفناک کرتب کا مظاہرہ جو جان بھی لے سکتا ہے
|
|
ایسا چہرہ جو آسانی سے بھلایا نہیں جاسکتا
|
|
عجیب و غریب مجسمے جو اپنی جانب کسی کو بھی متوجہ کرسکتے ہیں
|
|
مکڑیوں کی یہ خوفناک تصویر آپ کی نیند بھی اڑا سکتی ہے
|
|
پہلی نظر میں ضرور یہ خوفناک محسوس ہوسکتی ہے لیکن یہ جسم پر پینٹنگ کا
اعلیٰ نمونہ ہے
|
|
وہ کھیل جو اکثر جان لیوا بھی ثابت ہوجاتا ہے
|
|
آنکھیں باہر نکالنے کی یہ ایک اصلی تصویر ہے جو کہ ریکارڈ یافتہ ہے
|
|
کھیل کے دوران ٹانگ ٹوٹنے کا خوفناک منظر
|
|
لہروں کے ساتھ کھیلا جانے والا خطرناک کھیل |