دنیا کے قابلِ تعریف مردوں میں عمران خان کا نمبر؟

یہ تو آپ جانتے ہی ہیں کہ دنیا کے سب سے بااثر مسلمانوں کی فہرست میں عمران خان٬ شیخ محمد تقی عثمانی٬ ملالہ یوسف زئی اور عابدہ پروین کا نام بھی شامل ہے-

لیکن اب پاکستانی وزیراعظم عمران خان کو انفرادی طور پر دنیا کے سب سے زیادہ قابلِ تعریف مردوں میں بھی شامل کیا گیا ہے-
 

image


دنیا کے سب سے زیادہ قابل تعریف مردوں کی یہ نئی درجہ بندی ورلڈ انڈیکس کی جانب سے کی گئی ہے- اس فہرست میں پاکستانی وزیراعظم عمران خان 17ویں نمبر پر ہیں-

دنیا کے سب سے زیادہ قابل تعریف مردوں کی مکمل فہرست:
 


دنیا کے سب سے زیادہ قابلِ تعریف مرد و خواتین کی مکمل فہرست:
 

image


دوسری جانب دُنیا کی سب سے قابلِ تیریف خواتین میں ملالہ یوسف زئی کا نام 6 نمبر پر درج ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ سال کی عالمی انڈیکس رینکنگ کی فہرست میں وزیراعظم عمران خان کا نام 20 ویں نمبر پر درج تھاجبکہ ملالہ یوسف زئی کا نام 7 ویں نمبر پر درج تھا۔
 

image
YOU MAY ALSO LIKE:

The wonders of social media are amazing, as social media has the power to turn a complete nobody into the top trend on Twitter. The One Pound Fish man, Taher Shah, and our handsome young Chaiwala Arshad rising to instant fame are great examples of the power of social media.