اللہ کی انسان کو دو خاص نعمتیں

اللہ نے دنیا انسان کے لیے بنائی اور انسان ہی کو بہت سی صلاحیتوں سے نوازا جس کی وجہ سے انسان خود ارادیت سے ہر کام کر سکتا ہے اور ان صلاحیتوں میں سے دو صلاحیتیں بہت خاص ہیں جو اگر انسان کے پاس نہ ہو تو وہ کچھ نہیں کر سکتا یعنی ایک جانور کی مانند اور وہ دو صلاحیتیں یہ ہیں ایک سوچنے سمجھنے کی صلاحیت اوردو احساسات کی صلاحیت جو کہ صرف انسان میں ہی پائی جاتی ہے اور یہ دو صلاحیتیں دل اور دماغ کے ذریعہ کام کرتی ہے دل سے انسان کوئی کام کرنا چاہتا ہے دماغ سے اس کام کے بارے میں سوچ کر وہ کام کرتا ہے اسی لئے ہمیں اٹھتے بیٹھتے چلتے پھرتے اللہ کا شکر ادا کرنا چاہیے کیا اللہ تعالی نے ہمیں بہت سی نعمتوں سے نوازا-
 

Hasnain
About the Author: Hasnain Currently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.