اقوام متحدہ میں وزیر اعظم نے تمام پاکستانیوں کے موقف کی
ترجمانی کر کے پاکستانیوں کے دل جیت لئے انہوں نے نہ صرف فان تمام پر عمران
خان نہ صرف پاکستان بلکہ مسلم امہ کے دلوں میں اپنی قدر اور اہمئیت بڑھا
لی- اس سے پہلےبھی بھٹو ، ایوب خان اور ضیاءالحق کی تقاریر بھی موثر تھیں
لیکن عمران خان کی توریر بڑی لاجواب تھی اور اس پر اقوام عالم نے سراہا اب
دیکھنا یہ ہے کہ کشمیر پر اور پاکستان کو کن حالات سے گزرنا پڑے گا اور
ہماری اندرونی سیاسی پارٹیاں حکومت سے کتنا تعاون کرتی ہیں ملک میں اپنی
لوٹ مار بچانے کےلئے حکومت کے اقدامات کے خلاف محاز آرائ کر کے تحریک چلانے
میں کامیاب ہوتی ہیں یا اپنی سیاسی قبر کھود کر خود کو ختم کر لیں گی -
پاکستان انشاءاللہ اب ترقی کے راستے پر گامزن ہو گا اب کچھ ہی عرصہ کی بات
ہے اس ملک کے عوام عمران خان کے ہاتھ مضبوط کر کے اسے عظیم تر بنائیں گے
اسکا دفاع اپنے وسائل سے مضبوط کر کے خود انحصاری کی جانب بڑھیں گے جے ایف
تھنڈر اس کی ایک بڑی کامیاب مثال ہےانشاءاللہ دیگر شعبوں میں بھی کامیابیاں
حاصل کر کے ایکادلامی فلاحی ریاست بننےمیں مل کرکام کریں گے تاکہ پاکستان
جس نام پر بنا تھا ہم اس منزل کی جانب گامزن ہوں
|