منشیات کا بڑھتا ہوا رجحان

منشیات کا استعمال پاکستان میں بڑھتا جا رہا ہے جس میں اکثریت نوجوانوں کی ہے (Cannabis) سب سے ذیادہ استعمال ہونے والا نشہ ہے یو این (UN) کے تحت پاکستان میں 6.7 ملین افراد نشہ کرتے ہیں جن میں سے 4 ملین اس کے عادی ہیں انجیکشن کے ذریعے استعمال ہونے والا نشہ بھی تیزی سے بڑھ رہا ہے جس سے HIV کی بیماری بھی تیزی سے بڑھنے کا خدشہ ہے۔ پاکستان میں ٪78 مرد اور ٪22 خواتین نشہ کرتے ہیں۔ ایک تحقیق کے تحت 2005 میں تقریبا ٪11 نشے کے عادی HIV کے مرض میں مبتلا نکلے۔ ان سب سے بچاوء کے لیے حکومت کو جاہیے کے ملک بھر میں ایسے سخت حفاظتی اقدامات کیے جاءیں جس کے سبب نشہ آور اشیاء کی خرید و فروخت کی روک تھام ہو سکے۔ ساری پان، سگریٹ، چھالیہ کی فیکٹری کو بند کرواءیں اور اس کے استعمال کرنے والوں کو سخت سے سخت سزا دی جاے۔ اور نشے میں مبتلا افراد کو نشے سے آزاد کرانے کے لیے انسداد منشیات کے مراکز بناے جاءیں اور اس سے بچاوء اور آگاہی کے لیے پروگرام منعقد کیے جاءیں تاکہ ہم اپنی نوجوان نسل کو اس نشے کے جال سے بچا سکیں اور اپنے ملک کو نشے سے پاک کرسکیں
 

Ansha Moeen
About the Author: Ansha Moeen Read More Articles by Ansha Moeen: 4 Articles with 4573 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.