دنیا کے مشہور اور امیر ترین افراد کے دلچسپ شوق

ہم سب کا کوئی نہ کوئی مشغلہ ضرور ہوتا ہے جیسے کہ کتابیں پڑھنا٬ موسیقی سننا یا پھر گھومنا پھرنا وغیرہ- لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا کے مشہور اور امیر ترین افراد کن چیزوں کے شوقین ہیں؟ اگر نہیں تو آئیے ہم آپ کو بتاتے ہیں-
 

image
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جو کہ پیشے کے اعتبار سے بزنس مین بھی ہیں کو گولف کھیلنے کا شوق ہے-
 
image
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی فوٹوگرافی کے شوقین ہیں-
 
image
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان تین چیزوں کے شوقین ہیں جن میں موسیقی سننا٬ موویز دیکھنا اور سیر و سیاحت کا شوق شامل ہے-
 
image
معروف پاکستانی اداکارہ مہوش حیات کو گلوکاری اور رقص کا شوق ہے-
 
image
بھارتی اداکار امیتابھ بچن کا پسندیدہ ترین مشغلہ بلاگ لکھنا ہے-
 
image
ہندوستانی فلموں کے مشہور ہیرو شاہ رخ خان ویڈیو گیمز کھیلنے کا شوق رکھتے ہیں-
 
image
سابق انڈین بیٹسمین سچن ٹنڈولکر کو سی ڈیز جمع کرنے کا شوق ہے-
 
image
ہندوستانی کھلاڑی ایم ایس دھونی گاڑیوں کے شوقین ہیں-
 
image
سابق امریکی صدر جارج ڈبلیو بش مصوری کے شوقین ہیں-
 
image
ہالی ووڈ کے مقبول ترین فنکار جونی ڈیپ کو بچوں کی گڑیا جمع کرنے کا شوق ہے-
YOU MAY ALSO LIKE:

You might have more in common with your favourite celebrity than you thought, as we uncover the hobbies of famous personalities.