انگریزوں کے کِس نام کے بچے شرارتی ہوتے ہیں؟

ہمارے ہاں یہ تو مانا جاتا ہے کہ ناموں کے اثرات ہوتے ہیں لیکن برطانیہ میں ہونے والی ایک دلچسپ تحقیق کے دوران یہ انکشاف سامنے آیا ہے کہ کِن ناموں کے برطانوی بچے شرارتی ہوتے ہیں اور کونسے نام والے بچے تمیز دار؟
 

image


اس تحقیق میں اساتذہ٬ والدین اور بچوں کو شامل کیا گیا جنہوں نے شرارتی بچوں کے ناموں اور تمیز دار بچوں کے ناموں کے حوالے سے ووٹ دیے- ان ناموں میں لڑکوں اور لڑکیوں دونوں کے نام شامل تھے-

ایسے بچے جن کا نام میا یا جیک ہے ان کے لیے بری خبر ہے کہ ان کے نام برطانیہ کے سب سے شرارتی ناموں میں منتخب ہوئے ہیں-
 

image


23 فیصد افراد کا کہنا تھا کہ جیک نام کے بچے بدتمیز اور شراتی ہوتے ہیں-

برطانوی شرارتی لڑکوں کے نام:
جیک
ہیری
چارلی
جارج

برطانوی شرارتی لڑکیوں کے نام:
میا
ایلا
اسابیلا
امیلیا
صوفیہ

برطانوی شہریوں کا ماننا ہے کہ مندرجہ بالا ناموں کے لڑکے یا لڑکیاں شرارتی ہوتے ہیں اور ساتھ ہی کسی حد تک بدتمیز بھی-

YOU MAY ALSO LIKE:

A lot goes into choosing a name for your child and you need to get it right after a study revealed Brits make assumptions about a little one based on their name alone. Teachers, parents and children have had their say on the names they most associate with being naughty - and those they consider to belong to nice boys and girls.