اٹلی کے کھانوں کی بات کی جائے تو سب سے پہلے ہمارے ذہن
میں پیزا کا نام آتا ہے- یقیناً یہ سب سے مقبول ترین ڈش ہے اور اسے ہر کوئی
پسند کرتا ہے- لیکن اس کے علاوہ بھی اٹلی کے مشہور کھانے ہیں جن میں ایک
پاستا بھی ہے- پاستا مخلتف ممالک میں مختلف طریقوں سے کھایا جاتا ہے- ہر
خطے میں پاستا کی شکل اور سائز مختلف ہوتے ہیں-
|