ہمارے معاشرے میں شادی کے بعد خواتین کو جس سوال کی گردش میں ہر روز گھمایا
جاتا ہے ۔۔۔وہ سوال ہے بچہ کب ہوگا۔۔۔اور یہ سوال ایک عورت کے اندر ذہنی
دباؤ کو پروان چڑھاتا ہے۔۔۔وہ نفسیاتی طور پر اپنے آپ کو مجرم اور کمزور
سمجھنے لگتی ہے ۔۔۔لیکن اگر یہ سوال کرنے کے بجائے ہم خواتین کو ان کی
خوراک اور لائف اسٹائل سے آگاہی دیں تو پچاس فیصد مسئلہ تو اسی وقت حل
ہوجائے۔۔۔
|