عہد ِوفا (ڈرامہ): پہلی 6 اقساط کا ایک مختصر جائزہ

 ستمبر2019 ء کو عہدِوفا کے عنوان سے شروع ہونے والے ڈرامے کی اب تک 6اقساط آن ائیر ہو چکی ہیں ۔ یہ ڈرامہ آئی ایس پی آر کی ایک بہترین پیشکش ہے اور ہم ٹی وی پرنشر کیا جارہا ہے۔ جہاں ڈرامہ اپنی پسند و ناپسند کے مراحل طے کر رہاہے وہاں6اقساط کا جائزہ(ریویو) لیتے ہوئے کہاجا سکتا ہے اب تک تین مکالمے سب سے اعلیٰ اور سبق آموز رہے ۔تین سین ڈرامے(کہانی کے پلاٹ) کی ضرورت کے باوجود ناپسندیدہ لگے او ر تین کردار ابھی تک نیچرل اداکاری کرتے نظر آئے۔

مکالمے کونسے ہیں ، سین کیوں ناپسند کیئے گئے اور نیچرل اداکاری کن فنکاروں میں نظر آرہی ہے اس ویڈیو میں دیکھتے ہیں اور جانتے ہیں:

 

Arif Jameel
About the Author: Arif Jameel Read More Articles by Arif Jameel: 211 Articles with 353961 views Post Graduation in Economics and Islamic St. from University of Punjab. Diploma in American History and Education Training.Job in past on good positio.. View More